Skip to content
لندن کے ساڑھے تین سوسال پرانے چرچ کو مسلمانوں کی دعوتِ افطارکیلئے کھول دیا گیا،دعوتِ افطار میں لندن کے مئیر صادق خان مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک تھے۔ چرچ انتظامیہ نے دنیا بھر کے مسلمانوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک دن کا روزہ بھی رکھا اور مسلمانوں کیساتھ ملکر افطار کی۔
چرچ میں مسلمانوں کیلئے نماز کی ادائیگی کا اہتمام بھی کیا گیا۔اس موقع پر مئیر صادق خان نے نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تعصب کو شکست دینے کیلئے عقائد کو ملکر آگے بڑھنا ہوگا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں