
بھارت میں 29 مسیحیوں پر مسیحیت ترک نہ کرنے پر تشدد
بھارتی مسیحیوں کی کل آبادی 25 لاکھ 80 ہزار میں سے قریب 9.3 فیصد مسیحی آبادی ان تین ریاستوں میں آباد ہے۔ ایک ادارے سینٹرل آف پالیسی سٹڈیز نے یہ بھی ظاہر کیا کہ بھارت کی ان تینوں ریاستوں میں کئی ایسے علاقے ہیں جن میں بڑی تعداد میں مسیحی خاندان رہ رہے ہیں۔