روم (آن لائن) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالی کلیسیائی شخصیات کیخلاف تفتیش میں غفلت پر متعلقہ بشپ حضرات بھی برخاست کئے جاسکیں گے،غیر ملکی خبر رساں میڈیا کے مطابق پوپ صاحب کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کلیسیائی شخصیات پر بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیکی خبریں اور الزامات گردش کررہے ہیں۔ دو ہفتے قبل پوپ فرانسس نے ایسے ایک فرانسیسی پادری سے ملاقات کی تھی جن پر اس حوالے سے الزام عائد کیا گیا ہے۔ پوپ صاحب کے اس بیان کے بعد مقامی کلیسیائی لیڈران اور پاسبان حضرات پر اس دباؤ میں اضافہ ہوگا کہ وہ جنسی زیادتی کے ایسے واقعات کیخلاف ٹھوس اقدامات کریں۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں چرچ پر حملہ
مصر کے ایک چرچ میں آتشزدگی سے 41 افراد شہید
روس یوکرین جنگ بندی کے لیے مسیحیوں کا 25مارچ کو یوم دعا منانے کا اعلان
سکھر: ’زبردستی شادی‘ سے انکار پر ہندو لڑکی قتل
پوپ فرانسس نے ویٹیکن کے نئے اصلاحاتی دستور کی منظوری دے دی
کراچی سے اغوا ہونیوالی مسیحی بچی کو پولیس نے بازیاب کرا لیا
مسیحی برادری ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہی ہے: آرمی چیف قمر باجوہ
اوکاڑہ : نابالغ مسیحی لڑکی اغوا کے بعد زیادتی کی شکار
مسیحی مشنری اہل خانہ سمیت اغوا، تاوان مانگ لیا گیا
مسیحی مشنری کے اہل خانہ سمیت 17 افراد کا اغوا