منڈی بہاؤالدین کے گاؤں چک 44میں 300کے قریب مسیحیوں میں سے آدھے سے زیادہ اپنی جان بچانے کیلئے گاؤں چھوڑ نے پر مجبور،باقی رہ گئے مسیحی بھی خوف کے سائے میں۔عمران مسیحی نامی مسیحی شخص پر مذہبی توہین کا الزام لگایا گیا تھا، جس کے بعد پورے گاؤں کے مسیحی لوگوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
حقائق کیا ہیں،ویڈیو دیکھیں اور خود جانیں،منڈی بہاؤالدین کے مسیحیوں کیلئے دعا کریں