کراچی (میڈیا نیوز)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے فلم ’مالک‘ پرپابندی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کوجواب داخل کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دیدی۔
یاد رہے پابندی سے قبل فلم 3ہفتوں تک سینما گھروں میں دکھائی جاتی رہی اور فلم بینوں میں خاصی مقبولیت بھی حاصل کرتی رہی.فلم کی شوٹنگ کیلئے پاکستان کی سپیشل فورسز کی جانب سے ٹینک اور آرٹلری ہتھیاروں جیسا بھاری اصلحہ بھی فلم ’مالک‘ کے پرڈیوسر کو دیا گیا.
![]() |
PTI’s Chairman IMRAN Khan’s Tweet, after banning MAALIK movie https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/726010571276075013 |