Read in English – India: Extremists attack a preaching Pastor, beat & left him half naked on street.
(آنلائن )
بھارت کی ریاست بہار ضلع پٹنہ میں یہ واقعہ پیش آیا, جب دیپک کمار نامی ایک پادری عوام میں انجیلِ مقدس کی منادی کررہے تھے ۔ مسلح انتہا پسندوں کی جانب سے پادری پر حملہ کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بھی بنایااور بہت تنقید کے بعد آدھ ننگی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔
بھارتی مسیحیو ں کی کونسل (گلوبل کونسل آف انڈین کرسچن )نے واضح کیا کہ دیپک کمار جب پرچار کر رہے تھے تب اچانک کہیں سے دس مسلح انتہا پسند آئے اور اس پادری پر تشدد شروع کردیا۔ انہوں نے اس پر تشدد اور تنقید کے بعد اسکو آدھ ننگی حالت میں وہاں چھوڑ دیا, دیپک کمار اس تشدد کے نتیجے میں زخمی ہوگئے ۔۔گلوبل کونسل آف انڈین کرسچن کے صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس واقع کی سختی سے مذمت کرتے ہیں اور تشدد کرنیوالوں نے ایسا کر کے ایک جرم کیا ہے , کمار کچھ غلط یا غیر قانونی نہیں کررہا تھا وہ صرف لوگوں سے اپنی بات کررہا تھا، بھارتی قانون مسیحیوں یا غیر مسیحیوں سبکے لئے برابر ہے
This post is the Urdu Translation of the source page/post which was in English language!