,

پنجاب گورنمنٹ کا گورڈن کالج اورمرےکالج مسیحیوں کوواپس کرنیکا کا فیصلہ

پنجاب گورنمنٹ کا گورڈن کالج اورمرےکالج مسیحیوں کوواپس کرنیکا کا فیصلہ

لاہور:پنجاب گورنمنٹ کا گورڈن کالج اور مرے کالج کے اختیارات مسیحیوں کو واپس کرنیکا کا فیصلہ.

Read Punjab Government to hand back Murray College and Gordon College to Christians in English

(آن لائن )ذرائع کیمطابق پنجاب گورنمنٹ اس فیصلہ پر آئی ہے کہ سیالکوٹ میں واقع مرے کالج اور گورڈن کالج راولپنڈی کے اختیارات واپس مسیحی اداروں کو دے دیئے جائیں گے۔ اس معاملے میں حکومت کیجا نب سے سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے, تاہم ابھی دونو ں ادارووں کے اختیارات  کے حوالے سے ابھی تک کوئی تاریخ متعین نہیں کی گئی جو کہ بعد میں کمیٹی کی میٹنگ کے فیصلے کے بعد مقرر کی جائیگی .
اس سے پہلے لاہو ر کے مشہور ایف ۔سی کالج (Forman Christian College) کے اختیارات واپس مسیحیوں کے حوالہ کیئے جا چکے ہیں جو کہ پہلے حکومتی تحویل میں لے لیئے گئے تھے.
دونوں کالجوں (مرے کالج اور گورڈن کالج)کی حوالگی کے بعد ان کا لجو ں کا شمار گورنمنٹ کے کالجوں میں نہیں کیا جائیگا ۔ ان کالجوں کی چرچ کو حوالہ کرنے سے متعلق 5رکنی کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے ۔ جس کی رپورٹ کے نتائج دیکھنے کے بعد ایف ۔سی کالج کی طرح یہ دونوں کالج بھی مسیحی اداروں کو واپس کر دیئے جائیں گے 
Translated in URDU by +Joshua Joshi