اسلام آباد:ممتاز قادری کی پھانسی کےبعددھرنےکےشرکاءکےمطالبات کیا تھے؟

اسلام آباد:ممتاز قادری کی پھانسی کےبعددھرنےکےشرکاءکےمطالبات کیا تھے؟
اسلام آباد: ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد دھرنے کے شرکاء کے مطالبات کیا تھے ؟
گزشتہ دنوں میں ممتاز قادری کے چالیسویں کے موقع پر کراچی اور اسلام آبادمیں ملک بھر سے کئی مسلم علماء اور مذہبی جماعتوں نے شرکت کی, جو کہ بعد میں ایک دھرنے میں تبدیل ہو گیا ۔ شرکاء نے ڈی چوک پر اکھٹے ہوکر حکومت سے مطالبات کیئے اور کہا کہ جب تک یہ مطالبات منظور نہیں کیئے جاتے وہ ڈی چوک خالی نہیں کریں گے, ان کے مطالبات درج ذیل تھے 
Demands Of Protesters From DChowk Islamabad Sit-in after Mumtaz Qadri's Execution
Source: Twitter https://twitter.com/JShk3/status/715152942047895558

Demands Of Protesters from Islamabad Sit-in after Qadri’s Execution 

Hideous demands being made by the #DChowk protestors. This is the sickness that lives among us. #Islamabad #Dharna pic.twitter.com/wH3khdtYdI

— munizeh sanai (@munizeh) March 30, 2016