,

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد میں70 فیصد مسیحی تھے

لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد میں70 فیصد مسیحی تھے

لاہور گلشن اقبال سانحہ میں ہلاک ہونے والوں میں مسیحی افراد 70فیصد تھے 

نیشنل میڈیا نے ابھی تک 69افراد کے ہلاک اور 300سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر یں نشر کیں


لاہور (نوائے مسیحی نیوز)گلشن اقبال پارک دھماکے میں ہلاک ہونیوالے افراد میں 70فیصد مسیحی تھے ‘مزید تفصیلات اور مسیحی افرادسے ملنے والی تفصیلات کیمطابق ایسٹر کا دن ہونے کی مناسبت سے پارک حسبِ معمول سے زیادہ مصروف اور بھرا ہوا تھا۔اکثریت مسیحی خواتین اور بچوں کی تھی فون پر اطلاعات دینے والے نمائند گان جو کہ موقع پر جناح ہسپتا ل جا رہے تھے انکے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تعداد مسیحیوں کی ہے جبکہ نیشنل میڈیا نے قریب70افراد کی ہلاکت جبکہ 300کے قریب کے زخمی ہونیکی اطلاعات دی ہیں۔۔۔۔۔مزید تفصیلات حاصل کی 

جارہی ہیں 

Source: Nawa-E-Masihi http://nemdaily.blogspot.com/2016/03/70.html