کراچی میں ایشیاء کی سب سے بلند ترین صلیب

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایشیاء کی سب سے بلند صلیب تعمیر کی گئی ہے جسکی اونچائی 140فٹ جبکہ چوڑائی قریب 40فٹ ہے۔ صلیب کی تیاری میں کنکریٹ،سٹیل اور بلٹ پروف میٹیریل استعمال کیا گیا ہے۔ صلیب کراچی کے مشہور گورا قبرستان میں ایک مسیحی بزنس مین نے تعمیر کرائی ہے