اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے:آسیہ ناصر

جمعیت علماء اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی آسیہ ناصر نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے لئے علیحدہ وزارت قائم کی جائے‘ اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے آسیہ ناصر نے کہا کہ اقلیتوں کے لئے علیحدہ وزارت قائم کی جائے۔ اقلیتوں کا ملازمتوں میں کوٹہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اقلیتوں کے ساتھ جو بھی زیادتیاں ہوئی ہیں ان کا ازالہ کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں