مسیحی بچی پر چوری کا الزام ثابت کرنے کے لئے پولیس کا تشدد

پنجاب پولیس نے مسیحی بچی کو مار مار کے چلنے پھیرنے سے لاچار کر دیا ۔۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے پولیس ظلم کا شکار مسیحی لڑکی چلنے کی کوشش میں گرتی ہے، پر چل نہیں سکتی،یہ ظلم پنجاب پولیس کی طرف سے کیا گیا جو ایک لڑکی کو چور ثابت کرنے کے لیے کیا گیا.

اس ظلم کی دوہئی اس کے جسم کے ٹانگیں دے رہی ہے جو ظلم وہ گزشتہ 13دن سے تھانے میں مرد پولیس اہلکاروں کا بھیانک تشدد اور ہراسگی سہتی رہی ، چوری قبول کروانے کے لیے اس پر مرد پولیس اسٹیشن میں مرد اہلکاروں اس پر جسمانی اور دماغی ظلم کرتے اور اس کے لڑکی کے سامنے اپنا لباس تبدیل کرتے رہے. واقعے سے متعلق مزید تفصیلات ملتے ہی شیئر کی جائیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں