مسیحی میڈیا کیا ہے؟
ہماری ویب سائٹ ’مسیحی میڈیا‘ اپنی طرز کا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پاکستان بھر سے مسیحیوں سے متعلق خبریں شائع کی جاتی ہیں۔ مسیحی میڈیا کی شروعات سال2016میں ہوئی اور تاحال یہ پلیٹ فارم بغیر کسی معاوضہ کے آپریشنل ہے اور اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے مسیحیوں کو حالاتِ حاضرہ سے باخبر رکھنے کیلئے کوشاں ہے۔
مسیحی میڈیا پر آپ دنیا بھر خصوصی طور پر پاکستان کے مسیحیوں سے متعلق خبریں حاصل کرسکتے ہیں۔