لاہور ہاَئی کورٹ کے جج کی جانب سے توہین رسالت کے قانون کا جائزہ لینے کی سفارش؛ تمام مذاہب کے درمیان مساوات کی کوشش

لاہور ہاَئی کورٹ کے جج نے توہین رسالت کے قانون کے غلط استعمال اور تمام مذاہب کے درمیان مساوات کو یقینی بنانے کے لئے توہین رسالت کی کم از کم پانچ شقوں میں اس قانون پر نظرثانی اور ترمیم کرنے کی سفارش کی مزید پڑھیں

ملائیشیا کے مقبول گلوکار ’توہینِ اسلام‘ کے الزام میں گرفتار

ملائیشیا میں پولیس نے ملک کے ایک مقبول لیکن متنازع گلوکار کو اس الزام میں گرفتار کر لیا ہے کہ ان کی حالیہ میوزک ویڈیو میں ’اسلام کی توہین‘ کی گئی ہے۔  نامیوی کو، جن کا اصل نام وی مینگ مزید پڑھیں

پاکستان مسیحیوں کے لئے چھٹا خطرناک ملک: ورلڈ واچ کی رپورٹ

اوپن ڈور دنیا بھر میں مسیحیوں پر ظلم وستم اور گرجا گھروں کی مدد کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم کے سروے کے مطابق پاکستان ٹاپ 50 ممالک میں سے مسیحیوں کے لئے چھٹا خطرناک ملک ہے۔ Read in مزید پڑھیں

گلشن اقبال پارک دھماکے میں جابحق ہونیوالے افراد کے اہلِ خانہ میں رکشا تقسیم

لاہور (کرسچینز ان پاکستان) گلشن اقبال پارک دھماکے میں جابحق ہونیوالوں کے خاندانوں میں رکشا تقسیم کیے گئے۔ اس کاوش میں کیتھولک چرچ کی ایک سماجی فاؤنڈیشن نے حصہ لیا اور چار خاندانوں میں رکشا تقسیم کیئے تاکہ متاثرہ خاندان مزید پڑھیں

بہاول پور: دوماہ سے کنٹریکٹ ملازمین کو تنخواہیں نہ ملنے پر مسیحی ملازمین کا شدید احتجاج

بہاول پور دوماہ سے کنٹریکٹ ملازمین کوتنخواہیں نہ ملنے پر مسیحی ملازمین کاشدیداحتجاج, ملازمین نے صفائی ستھرائی کاکام روک دیا. تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے صدر کی مسیحی برادری کے 25 ملازمین کودوماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوئی مزید پڑھیں

مریم آباد میں پولیس آپریشن,چادر و چاردیواری کا تقدس بری طرح پامال کیا گیا

مریم آباد (آگاہی نیوز) میں مقامی پولیس کی بھاری نفری نے مریم آباد میں واقع مسیحی بستی کو گھیر لیا اور متعدد مسیحیوں کو گرفتار کرلیا ہے،ڈی ایس پی صفدرآباد غلام مرتضیٰ کی سربراہی میں علاقے کے تین تھانوں خانقاہ مزید پڑھیں

مسیحی راہنما شہباز بھٹی کو خراجِ عقیدت پیش کرنیکی غرض سے تقریب کا انعقاد

مسیحی لیڈر شہباز بھٹی (شہید) کو 11 اگست کو مسیحیوں نے ایک تقریب میں خراج تحسین پیش کیا۔شہباز بھٹی نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ،جنہیں اسی وجہ سے قتل کردیا گیا۔ تقریب میں شرکاء نے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جامشورو میں مسیحی اور ہندو برادری نے یوم اقلیت منایا

ڈسٹرکٹ جامشورو (نوائے مسیحی) میں مسیحی اور ہندو برادری نے یومِ اقلیت منایا جس میں دونوں مذاہب کے راہنما شریک ہوئے اور اقلیتوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی اور حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا کہ انکے تحفظ کے لئے مزید پڑھیں

کراچی:5سالہ مسیحی بچی مالک مکان کے بیٹے کے ہاتھوں زیادتی کا شکار،سنگین نتائج کی دھمکی

کراچی میں ایک 5 سالہ مسیحی بچی مالک مکان کے بیٹے کے ہاتھوں زیاتی کا نشانہ بنی،مالک مکان اور اسکے والد نے متاثرہ خاندان کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے کہ وہ انکے خلاف کوئی پولیس کمپلین درج نہ کروائیں۔ ملزم مزید پڑھیں

کوئٹہ,دہشت گردوں کی جانب سے کیئے جانے والے دھماکے کی مسیحی لیڈران کی جانب سے شدید مذمت

کوئٹہ میں سول ہسپتال پر دہشت گردوں کی جانب سے کیئے جانے والے حملے کی مسیحی لیڈران نے شدید مذمت کی ہے۔ دھماکے میں 70 سے زائد افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں  60 وکلاء بھی شامل ہیں،اسکے علاوہ 140 مزید پڑھیں