
کرسمس پر امن برقرار رکھنے کے لئے سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا۔گوجرانوالہ ڈویژن کے 783چرچز میں کرسمس کی عبادات ادا کی جائیں گی۔قومی رضا کاروں سمیت سات ہزار سکیورٹی اہلکار چرچز ، مسیحی بستیوں اور تفریح گاہوں پر تعینات کئے جائیں گے۔سکیورٹی پلان کے مطابق 8 چرچز کو اے کیٹیگری،212چرچز کو بی کیٹیگری اور563چرچز کو مزید پڑھیں