سکھر: ’زبردستی شادی‘ سے انکار پر ہندو لڑکی قتل

ضلع سکھر کی پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب 16 سالہ ہندو لڑکی پوجا کماری کو چند ملزمان نے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ روہڑی کے قریب پٹنی تھانہ کی حدود میں مزید پڑھیں

سی ایس ایس میں کامیابی کے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں پہلی ہندو خاتون

ڈاکٹر ثنا رام چند وہ پہلی ہندو لڑکی ہیں جن کا نام سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) کے امتحان میں کامیابی کے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (سابقہ ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ یا ڈی ایم جی) میں تجویز کیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ انھیں ابتدائی طور پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر تعینات کیا جائے مزید پڑھیں

کمسن ہندو لڑکی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

صوبہ سندھ ضلع سجاول کی 12 سالہ ہندہ بیٹی جمنا سامی کی تھی جسکو چند ہوس پرست, ذہنی طور اپاہج وحشی درندوں نے شراب پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. جمنا سامی اپنے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے بھیک مانگ رہی تھی اس کو یہ معلوم نہ تھا کہ جنگل کا قانون مزید پڑھیں

اسلامی کتاب کی مبینہ بےحرمتی سندھڑی میں ہندو برادری کی املاک نذرِآتش

ضلع میرپورخاص کے علاقے سندھڑی میں دوسری جماعت کی اسلامیات کی کتاب کی مبینہ بےحرمتی کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس میں کچھ ہندو تاجروں کی دکانوں کو توڑپھوڑکا نشانہ بنایا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ایک ہندو ڈاکٹررمیش کمار کو توہین مذہب کے الزام کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔پھلڈیوں شہر کے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد حب میں کشیدگی،ہندو آبادی امتحان میں

بلوچستان (بی بی سی) کے صنعتی شہر حب میں جمعے کی نماز تک صورتحال معمول پر تھی اور شہری سیرت چوک پر واقع مرکزی مسجد میں جمع ہوئے۔ جبکہ باہر پولیس اہلکار تعینات تھے اور سڑک پر بلوچستان کے دیگر علاقوں کی جانب گاڑیاں رواں دواں تھیں۔ وقفے وقفے سے ایف سی کی گاڑیاں بھی مزید پڑھیں