کوٹ رادھا کشن (نوائے مسیحی) گاؤں مدُکے تاری وال تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کے مقامی پاسٹرکی جانب وزیرِ اعلیٰ سے چرچ پلاٹ کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کیمطابق مذکورہ پاسٹر جن کا نام پاسٹر عمران ہے کی جانب سے بتایا گیا کہ میں نے اور چوہدری اقبال مسیح نے ساڑھے چھے مرلے کا پلاٹ گاؤں میں چرچ بنانے کیلئے خریدا جسے لیاقت بھٹی قبضہ گروپ وغیرہ نے قبضے میں لے رکھا ہے۔
ہم نے ڈی پی او قصورعلی ناصرکو کئی بار پیش ہوکر اس سے متعلق بتایا جس پر پولیس نے دو بار پلاٹ خالی کرایالیکن قبضہ گروپ واپس اس جگہ پر قابض ہوگئے۔ قبضہ میں ملوث افراد کیخلاف کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ہماری وزیرِ اعلیٰ سے اپیل ہے کہ اس قبضہ گروہ کیخلاف کاروائی کی جائے

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد