پاکستان میں سے بڑا مسیحی گیت سنگیت کا مقابلہ ‘مسیحی آئیڈل’ منعقد کیا جا رہا ہے جس کے آڈیشنز کا دوسرا مرحلہ 30جون کولاہور سے شروع ہونے جارہا ہے۔اس مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک لاکھ ،دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 50ہزار جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 25ہزار روپے انعام میں دیے جائیں گے،یہی نہیں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کے دوگیتوں جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کے ایک ایک گیت کی ریکارڈنگ اور ریلیزنگ بھی کرائی جائے گی۔
اس پروگرام میں مشہور مسیحی گلوکارہ تہمینہ طارق سمیت سلیمان امانت،عارف بزمی،حنان بیلی اور سنیتہ سیموئیل بطور جج شرکت کریں گے۔پروگرام,رجسٹریشن یا آڈیشنز کے حوالے سے مزید معلومات کیلئے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
051-4901412
0311-5904092
0332-5045148
0311-7688875

ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد