پاپائے اعظم فرانسس نے دختران قلب مریم کی رکن ڈاکٹر سسٹر روتھ فاؤ کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ویٹی کن سے موصولہ ایک بیان میں جو سیکرٹری آف اسٹیٹ کارڈینل پیترو پارولین کے دستخطوں سے جاری یوا ہے پاپائے اعظم فرانسس نے ڈاکٹر فاؤ کے انتقال پر گہرے افسوس و دکھ کا اظہار کیا ہے۔
پاپائے اعظم کا یہ پیغام سسٹر فاؤ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران آرچ بشپ جوزف کوٹس نے حاضرین کو پڑھ کرسنایا۔اپنے پیغام میں پاپائے اعظم نے کہا ہے کہ ان کو سسٹر روتھ فاؤ کی رحلت کا سن کو دلی افسوس و صدمہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے ان احساسات و جذبات کو پاکستانی مسیحی مومنین اور دختران قلب مریم کی جماعت تک پہنچادیں۔

ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد