پاکستانی

آئی ایس پی آر: آرمی چیف کی کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ حملہ مسیحیوں کی خوشیوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی بروقت کارروائی قابل تحیسن ہے۔انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ ایسے گھناؤنے حملوں کا مقابلہ کریں گے۔اس حملے کا مقصد مذہبی تقسیم کو ہوا دینا تھا۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں