سیالکوٹ میں شادی سے انکاری مسیحی لڑکی عاصمہ جسے مسلم لڑکے رضوان گجر نے مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی تھی میو اسپتال کے برن یونٹ میں پانچ دن تک موت و زیست میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی ہے۔اس کا 90 فیصدی جسم جل گیا تھا جس کے نتیجہ میں وہ دوران انتقال کر گئی۔اس کے انتقال کے بعد مقامی پولیس نے اس واقعہ کی درج ایف آئی آر میں قتل کی دفعہ بھی شامل کرلی ہے۔عاصمہ کی نعش کو سیالکوٹ منتقل کیا جارہا ہے جہاں اس کی مسیحی جنازہ کی رسومات کی ادائیگی کے بعد اس کی مبارک پورہ قبرستان میں تدفین عمل میں لائی جائے گی۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد