فیصل آباد میں مسیحی لڑکیوں کی چینی لڑکوں کے ساتھ غیرقانونی شادی کروانے اورانہیں بیرون ملک اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار چار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالہ کردیا گیا۔ گذشتہ روز ایس آئی تیمور حیدر کی سربراہی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار ملزمان کاشف، زاہد، سنیل اور قیصر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ فاروق احمد نول کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
ہمیں فالو کریں

تازہ ترین
- پوپ فرانسس سے اسرائیلی اور فسطینی خاندانوں کی ملاقاتیں
- راولپنڈی: امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ
- بھارتی ریاست منی پور کے مسیحی قبائل کا خودمختار حکومت قائم کرنے کا اعلان
- پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل اور فلسطین جنگ ختم کرنے کی اپیل
- میانوالی ائیر بیس حملے میں شہید ہونیوالے مسیحی افسر انیل یوسف کی تدفین
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد