پاکستانی‏مسیحی خبریں

کرسمس اور نئے سال پر گرجاگھروں کی فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے:مسیحی وکیل کا مطالبہ

پاکستانی مسیحی وکیل نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں کی کڑی سکیورٹی کا انتظام کیا جائے،ایڈووکیٹ جیکلین سلطان نے وزیرِ داخلہ پاکستان چوہدری نثار علی خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں گرجاگھروں کی فول پروف سکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔
ایڈووکیٹ جیکلین سلطان نے حکومتِ پاکستان اور سیکرٹری محکمہ داخلہ سے درخواست کی ہے کہ پاکستان کے تمام گرجا گھروں میں کرسمس اور نئے سال کی تقاریب کے لئے سکیورٹی کے یقینی اقدامات کیئے جائیں۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں