پاپائے اعظم فرانسس کاکہنا ہے کہ نفرت انگیز دہشتگردانہ اعمال کے خاتمے کی خاطر یورپی باشندوں کو مہاجرین کا کھلے دل سے استقبال کرنا چاہئیے۔ محبت سے ہی نفرت کا خاتمہ ممکن ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاپائے اعظم نے کہا کہ میں آپکی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ آپ اپنے گھروں اور شہروں میں مہاجرین کا استقبال کریں۔ مہمان نوازی اور محبت اس لئے ضروری ہے تاکہ یورپ آنے کے بعد انکا پہلا تجربہ برانہ ہو،بے آسرا مہاجرین کو اپنی راتیں سرد موسم میں سڑکوں پر نہیں گزارنی چاہئیں بلکہ انہیں آپ کی طرف سے گرم جوشی ملنی چاہئیے۔

ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد