,

پاکستان مسیحیوں کے لئے چھٹا خطرناک ملک: ورلڈ واچ کی رپورٹ

پاکستان مسیحیوں کے لئے چھٹا خطرناک ملک: ورلڈ واچ  کی رپورٹ
اوپن ڈور دنیا بھر میں مسیحیوں پر ظلم وستم اور گرجا گھروں کی مدد کے لئے کام کرنے والی ایک تنظیم کے سروے کے مطابق پاکستان ٹاپ 50 ممالک میں سے مسیحیوں کے لئے چھٹا خطرناک ملک ہے۔

 جاری کردہ رپورٹ میں پاکستان کے توہین رسالت کےقوانین کو مسیحیوں اور دیگر اقلیتیوں سمیت ذاتی اسکورزکے لئے استعمال کیَے جانے پر وارشنی ڈالی گئی رپورٹ میں مسیحی جوڑے کو توہین رسالت کے الزام میں زندہ جلا کر ان کے چار بچوں کو یتیم کر دیا، لاہور میں دو گرجا گھروں پرخودکش حملے کرکے پچیس افراد کو شہید اوردرجنوں کو زخمی اور ہر سال سات سے زائد مسیحی لڑکیوں کو اغوا کر کے زبردستی اسلام قبول کرنے اور مسلم مردوں سے شادی کرنے پر مجبور کئے جانے والے واقعات کو بھی درج کیا گیا فہرست میں میسحیوں کے لئے دنیا میں سب سے زیادہ جابرانہ شمالی کوریا ہے اس کے علاوہ 2015 میں مشرق وسطی میں ظلم و ستم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ، مسیحیوں پر اسلامی ریاستوں کے تشدد کے باعث علاقآئِِی آبادیوں کی نقل مکانی میں بھی اضافہ ہوا ہے جہاں اسلمی ریاستوں میں مسیحیوں کے لِئے آزدی کی سطح بڑھی وہاں ان پر تشدد کے واقعات میں مزید اضافہ ہوا پاکستان کےعلاوہ شمالی کوریا،عراق، اریٹیریا،افغانستان،سیریا، صومالیہ، سوڈن، ایران، لیبیا، یمن، نائیجیریا، مالدیپ، سعودی عرب، انڈیا اور دیگر ریاستیں مسیحیوں کے لئے خطرناک گردانی جاتی ہیں۔