‏مسیحی خبریں

پاکستان میں غیر مسلم بچوں کو کیا سکھایا جا رہا ہے

نیچے دی گئی ویڈیو دیکھنے سے پہلے یہ پڑھ لیں: آئین پاکستان کی دفعہ(1)۔22کے مطابق 
کسی بھی درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنے والے کسی بھی شخص کو مجبور نہیں کیا جائیگا کہ وہ ایسے مذہب کی تعلیم حاصل کرے, یا اس کی مذہبی تقریبات یا عبادات میں شریک ہو جو خود اس کا اپنا مذہب نہ ہو ۔
جبکہ پاکستان میں نہ جانے کب سے اس آئینی شک کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے اور جانے خدا کے آگے کیا ہوگا.

مزید خبریں

شیئر کریں
Close