پاکستانی‏مسیحی خبریں

یو.۔سی۔ایچ سمیت کسی بھی مسیحی ادارے کوفروخت ہونے نہیں دینگے

United Christian Hospital (UCH) Lahore, Pakistan
یوی ۔سی ۔ایچ ہسپتال لاہور کی ایک تصویر 
لاہور (نوائے مسیحی) یونائٹڈ کرسچن ہوسپٹل (یو ۔سی۔ایچ ) سمیت کسی بھی مسیحی ادارے کو فروخت نہیں ہونے دیں گے: یہ کہنا تھا کرسچن رائیٹس کمیشن پنجاب کے صدر سموئیل کھوکھر کا ۔ انکا کہنا تھا کہ تمام مسیحی متحد ہیں اور کسی کو بھی یو۔سی۔ایچ کی ایک انچ جائیداد بھی فروخت نہیں کرنے دیں گے. 
ذمہ داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا ۔ ہمارے ساتھ تمام مذہبی ,سیاسی اور سماجی راہنما متحد ہیں اور یو۔سی۔ایچ کی دیکھ بھال کرنا ہم سب کا مذہبی,قانونی اور اخلاقی فرض ہے۔ 
کسی بھی مشنر ی نے یا کسی غیر مسیحی نے اس ہسپتال کو فروخت کرنے کی کوشش کی تو ان کا گھیراؤ کریں گے اور احتجاج کا آیئنی اور قانونی حق محفوظ رکھتے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں