لاہور (نوائے مسیحی) یوحنا آباد کے قبرستان میں ایک مسیحی ایڈوکیٹ نے سائمن ٹی وی کے نام سے مسیحی نیوز کے ایک چینل کا افتتاح کیا اور چند ہی روز بعد نیوز چینل کے دفتر سے ملحق قبریں مسمار کرکے وہاں پر چاردیواری کی تعمیر شروع کروادی. مقامی لوگوں کی شکایت پر یوحناآباد کے نو منتحب چیئر مین آصف سہیل کھوکھر نے پولیس کی مدد سے قبضہ واگزار کروالیا۔ واضح رہے ماضی میں مذکورہ شخصیت رائیونڈ میں ایک چرچ کی ایک مربع زمین پر قبضہ کر چکی تھی جو کہ رائیونڈ ڈا یوسیس نے قانون کی مدد سے 4سال بعد وا گزار کروائی , مسیحی برادری میں انکے خلاف سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
ہمیں فالو کریں
تازہ ترین
- قبائلی ضلع کی پہلی مسیحی خاتون پولیس انچارج
- تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے: پوپ فرانسس
- جڑانوالہ: 10مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری: آئی جی پنجاب
- ساہیوال: توہین مذہب کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار
- جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندانوں کو فی کس 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان
ٹیگز
آرزو راجا کیس آسیہ بی بی اغوا ایسٹر برٹش پاکستانی کرسچیئن ایسوسی ایشن بھارت توہین توہین مذہب توہینِ رسالت خانیوال دہشتگردی روتھ فاؤ سانحہ یوحناآباد سندھ مردم شماری مندر ویسٹ انڈیز پوپ فرانسس پیر نور الحق قادری چرچ آف پاکستان چوہدری سرور ڈیرن سیمی کامران مائیکل کرپشن کرک کرکٹ گوجرانوالہ ہندو یوحنا آباد یوحنا آباد