ویڈیو

دنیا کے سب سے لمبے قد والے شخص کا بپتسمہ ۔ ویڈیو دیکھیں

دنیا کے سب سے بلند قد والے شخص سلطان کوسن نے بپتسمہ حاصل کرلیا۔ سلطان کوسن کا قد قریب 8فٹ تین انچ ہے۔ سلطان کوسن کا تعلق ترکی سے ہے جو کہ ایک کرد کسان ہیں۔ سلطان کے پاس دنیا کا سب سے لمبے قد والا شخص ہونے کا ریکارڈ ہے،اسکے علاوہ سلطان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی موجود ہے۔

Related Articles

Back to top button
شیئر کریں