اٹلی میں کرسمس کی مناسبت سے روشنیوں سے سجا درخت بنادیا گیا

اطالوی شہر گوبیو میں سالانہ کرسمس فیسٹول کا آغاز ہو گیا، 450 میٹر چوڑے اور 750 میٹر بلند ٹری کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ جگمگاتے ٹری کو دیکھنے سیکڑوں افراد آئے جبکہ درخت 300 نیون اور 400 رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

پاکستانی مسیحی کے پاس کان سے وزن اٹھانے کا عالمی ریکارڈ

پاکستانی مسیحی جوان ظفر گل نے کان سے وزن اٹھانے کا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ظفرگل نے اپنے کانوں سے 65کلو کا وزن زمین سے قریب10سینٹی میٹر اوپر 7 سیکنڈ کیلئے اٹھائے رکھا۔

پاکستانی فلم میں بھٹے پر کام کرنے والے مسیحیوں کی زندگی کی ڈرامائی عکس بندی

پاکستانی فلم ACTOR IN LAWمیں بھٹے پر کام کرنے والے مزدور کی زندگی کی ڈرامائی عکس بندی دکھائی گئی ہے،اکثریتی لحاظ سے بھٹوں پر کام کرنے والوں میں بڑی تعداد مسیحیوں کی ہوتی ہے۔ جو بھٹہ مالکان کی جبری غلامی میں پھنس جاتے ہیں اور مالکان انہیں اپنے چنگل سے آزاد ہی نہیں کرنا چاہتے۔ مزید پڑھیں