,

اداکارہریتھک روشن کو پوپ فرانسس کی توہین کرنے پرقانونی نوٹس جاری

اداکارہریتھک روشن کو پوپ فرانسس کی توہین کرنے پرقانونی نوٹس جاری
ممبئی: بالی ووڈکےایکشن ہیروہریتھکروشن کومسیحیوں کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی توہین پرمذہبی جذبات مجروح کرنےکےالزام میں قانونی نوٹس جاری کردیا گیا ہے
,بالی ووڈ اسٹار ہریتھکروشن کی اداکارہ کنگنارناوت سے قانونی جنگ جاری تھی کہ وہ ایک اور نئی مصیبت میں پھنس گئے ہیں جس کے بعد اب انہیں مذہبی جذبات مجروح کرنے پر قانونی نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
Ther r more chances of me having had an affair with d Pope dan any of d (Im sure wonderful)women d media hs ben naming.Thanks but no thanks.

— Hrithik Roshan (@iHrithik) January 28, 2016

ہریتھک پرسماجی رابطےکی ویبسائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میںمسیحیوںکےمذہبی پیشواپوپ فرانسس کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے. جس پرمسیحی کمیونٹی کی جانب سےانہیں قانونی نوٹس بھیجاگیاہے,
نوٹس کے مطابق اداکارہریتھکروشن کی جانب سے مذہبی پیشوا کی توہین سے دنیا بھر میں ان کے ماننے والوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں لہٰذا 7 روز میں عوامی سطح پر معافی مانگی جائے, بصورت دیگر مقدمہ درج کروایا جائے گا۔واضح رہے کہ اداکار ہریتھک نے اداکارہ کنگنا رناوت پر ہتک عزت کا دعوی دائر کر رکھا ہے۔

One response

  1. asifdavid Avatar