فیصل آباد: 16سالہ مسیحی لڑکی کا اغواہ،زبردستی مذہب تبدیلی کے بعد نکاح

فیصل آباد: پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم وزیاتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جہاں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ مسیحی لڑکی مریم خالد کو اغوا کے بعد زبردستی اسلام میں داخل کے کر کے مزید پڑھیں

ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ, 27 افراد ہلاک

امریکا میں ریاست ٹیکساس کے ایک چرچ میں فائرنگ سے27 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ولسن کاؤنٹی میں سدرلینڈ سپرنگز کے فرسٹ بیپٹسٹ چرچ میں فائرنگ کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہاں اتوار کے روز عبادت اداکی مزید پڑھیں

آسیہ بی بی یورپی یونین کے سخاروف ایوارڈ کے لیے نامزد

Asia Bibi nominated for Sakharov Prize for Freedom of Thought

یورپی یونین پارلیمنٹ کے قانون سازوں نے اس سال کے لئے سخاروف انعام برائے آزادی اظہاری رائے کے لیے اپنی نامزدگیاں جمع کرادی ہیں۔ان نامزدگیوں میں توہینِ مذہب کے جرم پر پاکستان میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ مزید پڑھیں

پاکستانی مسیحی ڈس ایبلڈ کرکٹر عارف رچرڈ خاکروبی پر مجبور

بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والا ڈس ایبلڈ مسیحی کرکٹر عارف رچرڈ حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے کراچی کی سڑکوں پر خاکروبی پر مجبور ہے۔عارف رچرڈ ڈس ایبلڈ پاکستانی ٹیم کا اوپنر بیٹسمین ہے مزید پڑھیں

گجرات:توہینِ رسالت کے الزام میں مسیحی رہائشی کو موت کی سزا

گجرات:توہینِ رسالت کے الزام میں مسیحی رہائشی کو موت کی سزا

مقامی عدالت کی جانب سے سرائے عالمگیر کے مسیحی رہائشی ندیم پر توہینِ رسالت کے مرتکب ہونے پر تین لاکھ جرمانہ اورسزائے موت کی سزا سنادی گئی۔ ندیم پر توہین کا الزام گزشتہ سال جولائی میں عائد کیا گیا کہ مزید پڑھیں

پتو کی:قبرستان اراضی پر قبضہ کے خلاف مسیحیوں کا احتجاج

پتو کی (آگاہی نیوز) پتوکی کے نواحی علاقے بر ج مہالم میں با اثر افراد نے مسیحی برادری کے قبر ستان کی اراضی پر قبضہ کرلیا۔قبضہ گروپ کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے جس پر پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی مزید پڑھیں

کراچی میں ایشیاء کی سب سے بلند ترین صلیب

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایشیاء کی سب سے بلند صلیب تعمیر کی گئی ہے جسکی اونچائی 140فٹ جبکہ چوڑائی قریب 40فٹ ہے۔ صلیب کی تیاری میں کنکریٹ،سٹیل اور بلٹ پروف میٹیریل استعمال کیا گیا ہے۔ صلیب مزید پڑھیں

پاکستان میں سے بڑا مسیحی گیت سنگیت کا مقابلہ ‘مسیحی آئیڈل’

پاکستان میں سے بڑا مسیحی گیت سنگیت کا مقابلہ ‘مسیحی آئیڈل’ منعقد کیا جا رہا ہے جس کے آڈیشنز کا دوسرا مرحلہ 30جون کولاہور سے شروع ہونے جارہا ہے۔اس مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک لاکھ ،دوسری مزید پڑھیں

لاہور:مسیحی سائیکل مکینک ’توہین مذہب‘ کے الزام میں گرفتار

لاہور: مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15جون کو لاہور میں ایک مسیحی بائی سائیکل مکینک کو گاہک سے خدمت کے عوض رقم کے تنازع کے بعد توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔انسانی حقوق کے کارکن نیپولیَن قیوم نےبتایا ہے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا کھاریاں میں مسیحی مرد،عورتوں اور بچوں پربیہمانہ تشدد

کھاریاں میں نفری سمیت پولیس افسر کی جانب سے فادر کالونی کے رہائشی مسیحیوں پر مبینہ تشدد کا واقع پیش آیا،مقامی مسیحیوں کے مطابق پولیس اہلکاروں نے مسیحی خواتین،مردوں اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مسیحیوں مزید پڑھیں