انڈونیشیا کے چرچز میں دھماکے ایک خاندان کے افراد نے کئے

انڈونیشیا میں پولیس کے مطابق سورابایا شہر میں تین مختلف چرچزپر کیے جانے والے خود کش حملوں میں ایک ہی خاندان کے افراد نے کئے۔اتوار کو ہونے والے ان دھماکوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے تین گرجا گھروں میں دورانِ عبادات دھماکے

انڈونشیا میں یکے بعد دیگرے تین گرجا گھروں میں دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجہ میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔یہ دھماکے اس وقت ہوئے جب گرجا گھروں میں عبادات جاری تھیں۔دھماکے انڈونیشیا کے دوسرے بڑے مزید پڑھیں

جرمنی کے چرچ دنیا بھر کے تارکینِ وطن کی پناہ گاہیں بن گئے

یورپی ملک جرمنی کے چرچ ایسے تارکینِ وطن کی پناہ گاہیں بن چکے ہیں جن کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔ تاہم ایسے تارکینِ وطن کو تحفظ دینا ملکی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ جرمن ضوابط کے مطابق چرچ کا مزید پڑھیں

پاکستان میں توہین رسالت قانون کا غلط استعمال روکا جائے، یورپی یونین

پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر جین فرانسسکو کوٹین نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے منا سب اقدامات کئے ہیں، جس کے بعد ملک میں امن وامان کی صورتحال بہت حد تک بہتر ہوئی ہے، مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کا دورہ پاکستان جلد متوقع

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا دورہ پاکستان جلد متوقع ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے 2015ء میں انھیں دعوت نامہ بھیجا تھا۔ اس سے قبل آخری مرتبہ پوپ جان پال ٹو نے 1981ء پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں

پاکستانی کاتھولک بشپ صاحبان کی پاپائے اعظم فرانسس سے ملاقات

پاکستانی کاتھولک بشپ صاحبان نے 15 مارچ 2018 کو پاپائے اعظم سے خصوصی ملاقات کی۔ اس سے قبل انہوں نے پاپائے اعظم کے ساتھ مل اقدس یوخرست کی قربانی ادا کی۔ بشپ صاحبان ان دنوں روم میں اد لیمنا وزٹ مزید پڑھیں

بغداد میں مسیحی ڈاکٹر کو خاندان سمیت قتل کر دیا گیا

بغداد: ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ہشام، ان کی اہلیہ اور بوڑھی والدہ کو انتہائی بے دردی سے چاقوؤں کے وار سے قتل کیا گیا۔ مسیحی برادری کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

کینیڈا: پاکستان میں توہینِ مذہب کے غلط استعمال کیخلاف اور ساجد مسیح کی رہائی کیلئے مظاہرہ

کینیڈا میں مقیم مسیحیوں نے پاکستان میں توہینِ مذہب کے غلط استعمال کیخلاف اور اسی قانون ک بھینٹ چڑھے نوجوان ساجد مسیح کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا مزید پڑھیں

توہین مذہب کا قانون، پاکستان پر عالمی دباؤ بڑھنے لگا

لاہور: پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کے خاتمے کیلئے دن بدن عالمی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکا سمیت متعدد ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بارہا کہہ چکی ہیں کہ اس قانون کے غلط استعمال کو روکنا ناگزیر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی برطانیہ کے آرچ بشپ آف کنٹر بری سے ملاقات

لندن: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانیہ کے دورے کے دوسرے روز پروٹسٹنٹ مسیحیوں کے روحانی پیشوا آرچ بشپ آف کنٹربری جسٹن ویلبی سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے موقع پر برطانیہ کے چرچ مزید پڑھیں